سعودی ولی عہد کا جدہ سربراہی اجلاس سے قبل جی سی سی رہنماؤں کا خیرمقدم

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے منگل کو جدہ میں ایک غیر معمولی سربراہی اجلاس کی تیاری کے سلسلے میں خلیج تعاون کونسل کے رہنماؤں سے ملاقات کی۔

ولی عہد نے کویت کے ولی عہد شہزادہ صباح خالد الحمد الصباح  کا کنگ عبدالعزیز انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر استقبال کیا۔

اس سیکشن میں متعلقہ حوالہ پوائنٹس شامل ہیں (Related Nodes field)

بعد ازاں انہوں نے بحرین کے بادشاہ حمد بن عيسىٰ آل خليفة اور قطر کے امیر تمیم بن حمد آل ثانی کا بھی استقبال کیا۔

متحدہ عرب امارات کے نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ شیخ عبداللہ بن زید آل نہیان کا استقبال سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے کیا۔


Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *