لاہور کے علاقے کاہنہ نو فیروزپور روڈ پر واقعہ قربان سکول کے قریب ایک گھر کے کمرے کی چھت گرنے سے 14 بچے جان سے گئے۔
ریسکیو 1122 کے مطابق واقعے کی اطلاع ملتے ہی ایمرجنسی وہیکلز اور اہلکار فوری طور پر موقع پر پہنچ گئے اور امدادی کارروائیاں شروع کر دیں۔
اس سیکشن میں متعلقہ حوالہ پوائنٹس شامل ہیں (Related Nodes field)
ریسکیو ٹیمیں ملبے تلے دبے افراد کو نکالنے کے لیے سرگرم ہیں۔
ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ متاثرہ کمرے کی چھت ٹی آر گارڈر پر مشتمل تھی۔ مزید تفصیلات اور نقصانات کا اندازہ ریسکیو آپریشن مکمل ہونے کے بعد ہی ہو سکے گا۔
