خیبر پختونخوا کے ضلع کوہاٹ میں پولیس لائن کے قریب دھماکہ ہوا ہے جس میں متعدد افراد کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔
یہ ابتدائی خبر ہے، جسے اپ ڈیٹ کیا جا رہا ہے۔