
اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے توشہ خانہ کیس میں سابق وزیر اعظم عمران خان کی وارنٹ گرفتاری معطل کرنے کی درخواست خارج کردی گئی۔ اور 18 مارچ کو گرفتار کر کے پیش کرنے۔ کا حکم برقرار رکھا گیا ہے۔ایڈیشنل سیشن جج ظفر اقبال نے سابق وزیر اعظم عمران خان کی وارنٹ معطلی۔ کی درخواست پر محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے کہا کہ وارنٹ گرفتاری محض ایک انڈرٹیکنگ کی بنیاد پر خارج نہیں کیے جاسکتے۔عدالت نے اپنے تحریری حکمنامے میں کہا۔ کہ ریکارڈ سے یہ بات بالکل واضح ہے ۔کہ درخواست گزار کسی ایک بھی سماعت پر عدالت میں پیش نہیں ہوئے ۔اور چار مواقع پر ان کو ذاتی ۔حیثیت میں پیشی سے استثنیٰ دیا گیا۔توشہ خانہ
کرپشن سے معاشرے میں تفریق اور ناانصافی بڑھتی ہے، چیف جسٹس
اس حوالے سے کہا گیا۔ کہ وارنٹ گرفتاری پر عملدرآمد کے دوران متعدد افراد زخمی ہوئے اور گاڑیوں کو نقصان پہنچا۔ اور پی ٹی اٰئی کے سربراہ نے ریاست کی رٹ اور۔ وقار کو چیلنج کیا۔حکم میں کہا گیا۔ کہ پولیس اہلکاروں کو ان کے فرائض کی۔ ادائیگی سے روکنے کے لیے طاقت کا وحشیانہ استعمال کیا گیا۔ اور ایسی صورتحال پیدا کرنے کے۔ بعد درخواست گزار وارنٹ کی۔ معطلی کا دعویٰ نہیں کر سکتا۔اس میں کہا گیا ہے۔ کہ درخواست گزار کی جانب سے پیدا کردہ امن و امان کی صورتحال کو مدنظر رکھتے ہوئے وہ بنیادی قوانین کے ذریعے فراہم کردہ حقوق سے محروم ہو چکے ہیں۔ اور ان کی خلاف ورزی کی وجہ سے انہیں حقیقی طور پر عدالت کے سامنے ہتھیار ڈالنا پڑے گا۔
Psl8 Final Date Changed | Breaking News | PSL 8 Final Match Re Schedule